
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
February 12, 2025 at 12:43 PM
_سلام علیکم_ ۔
_طالبات عزیزات_۔۔۔
🔴 *اہم اعلان۔*
*25 اور 27 جنوری 2025* کو ہونے والے *فصل اول (یعنی سمسٹر اول) کے امتحانات* میں ادارے کی جانب سے کچھ *تکنیکی خرابی کے باعث کچھ طالبات امتحان میں شرکت نہیں* کر سکیں ۔۔
تو یونیورسٹی نے یہ ایم فیصلہ کیا ہے ۔۔
*🔰 سال اول ۔ فقہ*
🔰 *سال دوم ۔ فقہ*
🔰 *سال سوم - اخلاق*
*⏰ 12 فروری 2025 - بروز بدھ - رات 6 سے 9 تک*
🌷_صرف انھیں مضامین کے امتحانات دوبارہ کھولے جائیں گے_ ۔۔🌷
تاکہ جو طالبات میں شرکت نہیں کر سکیں یا شرکت کی لیکن امتحان حل نہیں کرسکیں ۔۔وہ امتحان دے لیں ۔۔
=========================================
*امتحانی ویب سائٹس کے لینکس👇👇👇👇*
https://unhew.org/ur/examlinks
=========================================
⭕️ نوٹ:
1️⃣ یہ ایک استثنائی صورت حال ہے کیونکہ *ادارے کی طرف سے تکنیکی خرابی کے سبب* ہوا ۔
2️⃣ جو طالبات امتحان میں *ایک دفعہ شرکت کرچکی ہیں وہ دوبارہ بھی شرکت کر سکتی ہیں لیکن پھر انکے پہلی بار* والے نمبرز کی جگہ یہ دوسری بار والے نمبرز حتمی شمار کئے جائیں گے ۔
3️⃣ تمام طالبات یونیورسٹی کے تعلیمی نظام اور خصوصا امتحانی نظام کو سنجیدگی سے سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔
4️⃣ دوبارہ امتحان صرف *انھیں مضامین کا کھولا جا رہا ہے کیونکہ صرف انھیں مضامین میں ادارے کی طرف سے تکنیکی* خراابی تھی ۔۔
شکریہ
ادارہ
*النجف اسلامک*
👍
10