♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
February 14, 2025 at 04:39 AM
🌻~~اَلسَلامُ عَلَيْكُم~~‎🌻 🌍=آج کیلنڈر=🌍 💐_ 14 فروری 2025 عیسوی 💐_15 شعبان المعظم 1446ھجری 💐_یکم پھگن 2080بکرمی ⚡_بروز جمعۃ المبارک : Friday 🌄 طلوع آفتاب 6:57✨ 🌇 غروب آفتاب 5:56✨ 💐*•نیکی کی باتیں*💐 💞 *گناہوں کا کفارہ !*💞 🌹 *رسول اللہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔*🌹 📔«سنــن ترمذی-214»⚡ -
❤️ 3

Comments