♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤 WhatsApp Channel

♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤

3.5K subscribers

About ♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤

*پاکستان کا سب سے بڑا واٹس ایپ چینل* 💯 *جہاں پر اپ کو ملیں*💯 *میانوالی کی اہم ترین خبریں*💯 *ملکی حالات واقعات کی خبریں*💯 *بریکنگ الرٹ*💯 *پی ٹی آئی نیوز*💯 *روانہ کی تاریخ*💯 *کھیل کی خبریں*💯 *موسم* اور بھی بہت کچھ اور اگر آپ کے پاس اپنے علاقے کی کوئی بھی کنفرم خبر ہو اور آپ چینل پر لگوانا چاہتے ہیں تو ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ اسلام آباد کی شہزادی

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
6/5/2025, 7:27:54 AM

*‏🚨اسلام آباد ہائیکورٹ 🚨* *عمران خان اور بشری بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزا کے خلاف سزا معطلی کی درخواست پر سماعت شروع۔*

👍 1
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
6/5/2025, 7:27:52 AM

*‏بریکنگ نیوز: نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں میں التواء کی استدعا کر دی*

👍 1
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
6/5/2025, 7:29:53 AM

🌹‏ *_یہ تو ایسے بات کر رہے ہیں کہ لگ رہا ہو پراسیکیوٹر صاحب کیس لڑنے کے لیے نا اہل ہیں_ ۔* *_ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ_* 🇵🇰🌹🇧🇫

👍 3
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
6/5/2025, 7:27:55 AM

*‏بریکنگ نیوز: وکیل سلمان صفدر نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر آج ہی دلائل سن کر فیصلہ کرنے کی استدعا کر دی*

❤️ 1
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
6/5/2025, 7:27:51 AM

*‏بریکنگ نیوز: عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کا فیصلہ سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کے خلاف سپریم کورٹ کی آبزرویشنز والا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے رکھ دیا*

👍 1
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
6/5/2025, 7:27:56 AM

*‏ہمیں مزید وقت چاہیے، میری اطلاع میں نوٹس رات کو آیا، ایک ٹیم ترتیب دی گئی ہے، مزید مشاورت جاری ہے۔ سینئیر پراسیکیوٹر کی طرف سے مجھے ذمہداری دی گئی ہے۔ عدالت سے درخواست ہے کہ ہمی* *نیب پراسیکیوٹر رافع مقصود*

❤️ 1
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
6/5/2025, 7:32:33 AM

🌹 *_عمران خان کے خلاف متنازعہ ترین فیصلہ ہے، اُن کے خلاف 300 سے زیادہ مقدمات درج ہو چکے ہیں، ٹرائل عدالت سے سزا ہوتی ہے، ہائیکورٹ میں کہتے ہیں کہ سزا غلط ہوئی معطل کر دی جائے، جن جج صاحب نے اس کیس کا فیصلہ سنایا اُن کے خلاف سپریم کورٹ کی آبزرویشنز موجود ہیں، وکیل سلمان صفدر_* ** 🇵🇰🌹🇧🇫

👍 3
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
6/5/2025, 7:31:19 AM

🌹 *_بریکنگ نیوز: نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے تین سے چار ہفتے کا وقت مانگ لیا_* *_اِن کو پورا ایک سال دیدیں، سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ_* 🇵🇰🌹🇧🇫

😮 2
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
6/5/2025, 7:27:51 AM

*‏بیرسٹر سلمان صفدر کی طرف کیس اور فیصلے کے متلعق حقیقت بیان کی پراسیکیوٹر جذباتی ہو گئے۔* *جذباتی مت ہوں، جسٹس ڈوگر* *جذباتی تو مجھے ہونا چاہیے،لیکن یہاں یہ جذباتی ہو رہے ہیں* *بیرسٹر سلمان صفدر*

👍 1
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
6/5/2025, 7:27:50 AM

*‏قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کمرہ عدالت پہنچ گئے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز بھی بڑی تعداد میں کمرہ عدالت میں موجود ۔۔۔ کمرہ عدالت نمبر 1 کے مائیک بند ہیں جس وجہ سے کمرہ عدالت کے اندر موجود لوگوں کو کوئی سمجھ نہیں آرہی کون کیا بول رہا ہے*

👍 1
Link copied to clipboard!