♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
February 14, 2025 at 05:10 AM
*🌹بریکنگ: جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو جواب !*
*چیف جسٹس کہتے ہیں کہ آپ کام نہیں کرتے کیا کہیں گے؟ سوال*
*بالکل ہم تو یہاں صرف چائے پینے آئے ہیں، ویسے کبھی فرصت ملے تو ریکارڈ دیکھ لیجیے گا آپ کو معلوم ہو جائیگا کون کتنا کام کرتا ہے، سب کچھ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر موجود ہے، پتا چل جائیگا کس نے کتنی Reported Judgments دی ہیں، جسٹس منصور علی شاہ*
🇧🇫🌹🇧🇫
👍
❤️
4