♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
February 14, 2025 at 05:10 AM
*🌹اہم خبر!* *چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے عمران خان کا خط آئینی کمیٹی کو تاحال موصول نہ ہو سکا، کمیٹی کے رکن جسٹس جمال مندوخیل نے خط موصول ہونے کی تردید کردی* *چیف جسٹس پاکستان نے آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا ایک روز پہلے ہی عمران خان کا خط آئینی کمیٹی کو بھجوا دیا تھا* 🇵🇰🌹🇧🇫
👍 😂 3

Comments