♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
February 14, 2025 at 07:20 AM
اردگان صاحب سیانے ہیں۔ باجی کے دونوں ہاتھ تیار دیکھے تو اردگان صاحب نے ایک ہاتھ جیب میں اور دوسرا سینے پر رکھا لیا ہے۔ چاچو کی نظریں ہاتھوں پر ہیں اور سوچ رہیں ہیں کہ اب یہ قابو کیسے آئے گا۔ اور ڈار صاحب نے لگتا ہے خود ہی خفیہ واردات ڈال دی ہے اور اب ناک بند کئے کھڑے ہیں۔
شہبازگل 🔥😂
😂
👍
🤲
7