
تخیلاتِ زندگی ✨💝💐
February 10, 2025 at 07:18 AM
میں نے بہت چاہا
کہ تجھے کھو دینے کے خوف کو مرنے نہ دوں
پر ایک دن تو نے مجھے کھو دیا
اور خوف دکھ سے مر گیا!🤍
😢
❤️
👍
🫀
26