
تخیلاتِ زندگی ✨💝💐
2.5K subscribers
About تخیلاتِ زندگی ✨💝💐
Poetry 🌼 Quotes ❤️ Islamic quotes ✨ Funny quotes 🫀 Updates about weather and studies 😊🍂
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں ، تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں_!! ❤️̶̶

ہم جیسے لوگ اپنے ہی خوابوں سے ڈرے ہوئے رہتے ہیں_🙂🍁

انسان پر سب سے زیادہ وزن "سوچوں" کا ہوتا ہے !!💯

میرے محبوب ، میری جان سے پیارے محبوب ، تُم جب بھی مُجھے یاد کرو ، اِطمینان بھرے لہّجے میں اِس یقین کے ساتھ مُسکرانا کہ میں تُمہیں سانس در سانس جی رہا ہوں_!🖤

یہ کسی خواب کا خوش نما منظر ہی نہ ھو ورنہ!! تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ــــــــــــ کہاں مُمکن ہے!! Dark sOul 🖤


جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ 💯🔥

ممکن ہے یہ رمضان آپکی زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو، وہ سکون جو روح کو قرار دے، جس میں رب اپنی محبت کی انتہا دے ! ممکن ہے یہ رمضان آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے، وہ خوشیاں جس کا آپ کو کب سے انتظار ہے...ان شاء اللّٰہ !🫀🦋🌻 *اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ ...*

(\_/) ( •_•) / >🧠 *Dear members🤭* *یہ لو آپ کا نیچے گرگیا تھا*🤭😂 *شرماؤ نہیں لے لو آپ کا ہی ہے😹🤭🫣🤣

ہنس کے تُجھ پہ وار دیں گے زندگی کا تو مسئلہ ہی نہیں..🖤🌸 Dark sOul 🖤

اُترو ہماری آنکھ میں، ڈھونڈو جگہ جگہ ، خوابوں میں ایک خواب ہے تعبیر کے بغیر_!!🍂