
" POETRY " - شاعری 🤍👑🌏
February 9, 2025 at 04:14 PM
*_🕊️زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی ,کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ یوں لگتا ہے کائنات میں کوئی غم نہیں ,اور کبھی یوں رخ بدل لیتی ہے جیسے مسکراہٹ کبھی اسکا حصہ نہ رہی ہو!🌸_*
❤️
😢
👍
🙏
86