" POETRY " - شاعری 🤍👑🌏
" POETRY " - شاعری 🤍👑🌏
February 10, 2025 at 10:59 AM
*زندگی خوبصورت خودبخود نہیں بنتی،بلکہ اسکی تعمیر کرنی پڑتی ہے حسن اخلاق سے دعا سے* *کم از کم روزانہ دل کی گہرائی سے دعا کریں کے* *پروردگار دین و دنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مل کردے۔دعا کیجئے ، دعا دیجئے ، دعا لیجئے* *يَاحَيُّ يَاقَيُّومُ بِرَح٘مَتِكَ اَس٘تَغِيثُ* *اے زندہ رہنے والے. اے قائم رہنے والے.* *تیری رحمت کے ذریعے ہم مدد چاہتے ہیں.*🤍
❤️ 👍 😢 🙏 54

Comments