Jamaat-e-Islami Hind (JIH)
Jamaat-e-Islami Hind (JIH)
January 21, 2025 at 10:51 AM
زادراه " تحریک اسلامی کا اصل مقصد یا ہدف کیا ہے ؟ اسلامی تحریک اصلا ایک نئی دنیا کی تعمیر کا وژن رکھنے والی تحریک ہے۔ وہ الہی ہدایات یا اسلام کے ابدی احکام کی روشنی میں پورے تمدنی نظام کی تشکیل نو کی داعی ہے۔ ایک متبادل تمدن کی صورت گری حد درجے کا تخلیقی کام (creative venture) ہے اور غیر معمولی ذہانت اور تخلیقی توانائی کا تقاضا کرتا ہے۔ اسلامی ادارے اصلا اسی متبادل تمدن کے مظاہر ہوتے ہیں۔ معاصر اداروں کی محض نقالی سے یہ کردار ادا نہیں ہو سکتا۔ “ (زندگی نو جنوری 2025) سید سعادت الله حسینی امیر، جماعت اسلامی ہند
❤️ 👍 🇵🇸 🍋‍🟩 25

Comments