Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
January 24, 2025 at 12:52 PM
”تمام تعریفیں اللّٰه کے لیے ہیں، پہلے بھی اور بعد میں بھی۔ ہم اللّٰه کے فیصلے پر راضی ہیں، اور اللّٰه کی قسم ہم وہی کہیں گے جو ہمارے رب کو راضی کرے۔
لیکن دل میں ایک گہرا غم ہے جو موت تک ہمارا ساتھ نہیں چھوڑے گا....... ایک غم، جو اس جنـ.ـگ نے ہمیں دیا ہے۔ یہ غم آپ کو غـ.ـزہ کے ہر شخص کے چہرے پر نظر آتا ہے۔
جنـ.ـگ رک گئی ہے، لیکن اس کے ساتھ بڑے اور بہت سارے چیلنجز کا آغاز ہوا ہے۔ ہم اللّٰه سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں ان کا سامنا کرنے میں مدد دے۔
پس اے رب! ہمیں ایک دوسرے کے لیے رحمت بنا دے، اپنے لوگوں کے لیے سہارا بنا دے اور اپنے یتیموں، بیواؤں اور غم زدہ ماؤں کے لیے مددگار بنا دے۔
اے اللّٰه! ہمیں ایک مضبوط دیوار کی مانند بنا دے جو ایک دوسرے کو سہارا دیتی ہو۔ اے اللّٰه! ہمیں ان دلوں کیلیے خوشخبری کا ذریعہ بنا دے جنہوں نے عزیزوں کو کھودیا ہے اور ٹوٹے دلوں کے لیے تسلی بنا دے۔“
~ صحافی انـ.ـس الشـ.ـریف
https://x.com/AnasAlSharif0/status/1881990126865416193
۔۔۔۔۔۔۔
*النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸
*Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
*WhatsApp:* bit.ly/VictoryforGazaWA
❤️
🤲
👍
😢
💔
🙏
🌹
💐
151