Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ WhatsApp Channel

Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ

15.4K subscribers

About Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ

*Victory for غـ.ـــزہ Backup Channel* https://whatsapp.com/channel/0029VagUQrPC6ZvdwVFw5B3t

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
6/15/2025, 9:28:09 AM

🛑 ایران پر حملے کے نتیجے میں دنیا کی توجہ مبذول ہوجانے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، *قابض اسـ.ـرائیلی حکام نے لگاتار تیسرے روز بھی مقبوضہ یروشـ.ـلم میں مسجد اقصـ.ٰـی کے احاطے کی طرف جانے والے دروازے بند کیے ہوئے ہیں* اور اس میں مسلمان عبادت گزاروں کی موجودگی کو مکمل طور پر روک کر اسے سیکیورٹی حصار میں رکھا ہوا ہے۔ https://x.com/QudsNen/status/1934167800634921114 ۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC

😢 🤲 😡 😭 💔 😮 🇵🇸 🖐 130
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
6/14/2025, 9:39:59 PM

*خواتین و حضرات...* دنیا کی نظریں ایـ.ـران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی پر مرکوز ہیں، مگر غـ.ـزہ پر حملـ.ـے رکے نہیں، قتـ.ـلِ عام اب بھی جاری ہے۔ اور جیسے جیسے انٹرنیٹ آہستہ آہستہ بحال ہو رہا ہے، *آئیے اپنی توجہ غـ.ـزہ میں جاری صورتحال پر مرکوز کریں،* خاص طور پر سنگین صحت کے بحران اور تباہ کن قحط پر۔ *ہماری ذمہ داری ہے کہ غـ.ـزہ کی آواز کو زندہ رکھیں، غـ.ـزہ کی محصور زندگی اور مسلسل تباہی سے دنیا کو خبردار کریں۔* ہمارے پلیٹ فارمز اور پیجز غـ.ـزہ کی دنیا تک رسائی کا ذریعہ ہیں... اللہ آپ سب کی حفاظت فرمائے اور آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ ~انـ.ـس الشـ.ـریف https://x.com/AnasAlSharif0/status/1933958512909918227 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC

Post image
🤲 😢 ❤️ 👍 🇵🇸 😭 💔 💯 199
Image
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
6/16/2025, 7:57:17 AM

⚔️ القـ.ـسام بریگیـ.ـڈز نے آپریشن"حجـ.ـارۃ داؤد" کے سلسلے کے تحت کی گئی کارروائیوں کی ویڈیو شائع کی ہے، جس میں ایک گھر کے اندر مورچہ بند ایک "اسـ.ـرائیلی" فورس کو نشانہ بنانے کے مناظر دکھائے گئے ہیں اور ساتھ ہی بیـ.ـت لاہیـ.ـا کے شمالی علاقے الاتطرہ میں ایک اور "اسـ.ـرائیلی" پیادہ یونٹ کو بھی نشانہ بنانے کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ *📹 نوٹس:* *0:10 -* "حجـ.ـارۃ داوود" آپریشن کے سلسلے کے تحت: - القـ.ـسام کے مجـ.ـاہدین نے بیت لاہیـ.ـا کے علاقے الاتطرہ میں ایک گھر کے اندر مورچہ بند ایک صہـ.ـیونی فورس کو TBG میزائل کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ تاریخ 27/05/2025۔ - القسـ.ـام کے مجـ.ـاہدین نے 7 فوجیوں پر مشتمل ایک اور صہـ.ـیونی انفنٹری (پیادہ) یونٹ کو بھی اینٹی پرسنل میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ تاریخ 25/05/2025۔ *0:24 -* "اب ہم، اللّٰه کے حکم سے، ایک صہـ.ـیونی فـ.ـورس کو نشانہ بنائیں گے جو ایک گھر اور اس کے ارد گرد مورچہ بند ہے۔" *0:32 -* ”ہم اسے TBG سے نشانہ بنائیں گے۔ *ہمارا پیغام ہمارے سفاک دشمن کے لیے: ہم نے تم سے کہا تھا کہ ہم ہتھیار نہیں ڈالتے، اور اللّٰه کی قسم، ہم کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ ہم فتح یاب ہوں گے یا مر جائیں گے، بلکہ شہـ.ـید ہو جائیں گے۔*“ *0:52 -* وہ گھر جہاں صہـ.ـیونی فورس مورچہ بند تھی۔ *1:05 -* "تقریباً ایک ہفتے سے اللّٰه ہم دعا گو ہیں کہ ہم چھپ کر وہاں تک پہنچنے کا راستہ نکال سکیں، جبکہ وہ لوگ کھڑکیوں سے کچرا پھینکتے ہیں اور ہم چیخنے چلّانے اور ہنسنے کی آوازیں سنتے ہیں۔" *1:45 -* صہـ.ـیونی پیادہ یونٹ کو اینٹی پرسنل پراجیکٹائل میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC

❤️ 👍 🤲 🔻 🇵🇸 😢 🌹 118
Video
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
6/15/2025, 2:58:43 PM

⭕ گزشتہ روز غـ.ـزہ میں بھوکے پیاسے مظلوموں پر ایک اور قتلِ عام ہوا، جب اسـ.ـرائیلی افواج نے شمال مغربی غـ.ـزہ کی پـ.ـٹی میں *الراشد اسٹریٹ* پر امداد کے منتظر فـ.ـلسطینیوں پر گولـ.ـیاں برسا دیں جس میں *15 فـ.ـلسطینی شہـ.ـید اور 100 سے زائد شدید زخـ.ـمی* ہو گئے۔ ⭕ ایمبولینسز اسـ.ـرائیلی گـ.ـولہ باری کے باعث زخمیوں تک پہنچ نہ سکیں اور عام شہریوں کو مجبوراً *لاشوں کو ٹھیلوں پر* اٹھانا پڑا. https://x.com/QudsNen/status/1934168091878891911 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC

😢 🤲 😭 💔 🇵🇸 🥺 ❤️ 📌 🗡 😡 119
Video
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
6/14/2025, 5:14:50 PM

‼️ اسرائیلـ.ـی افواج غـ.ـزہ کے تمام حصوں پر حمـ.ـلے جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ پٹی پر جان بوجھ کر مواصلاتی بندش ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق غـ.ـزہ میں گزشتہ *48* گھنٹوں کے دوران *90* فلسطینـ.ـی شہیـ.ـد اور *605* زخمی ہوئے۔ https://x.com/QudsNen/status/1933835222082281937 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC

😢 🤲 😭 💔 🙏 ❤️ 🗡 😡 95
Video
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
6/15/2025, 8:43:44 PM

🟢 *”تَبَیَّنْ چینل* کی جانب سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان *افواہوں* کی تردید کی جاتی ہے جو غـ.ـزہ کی پٹی میں حمـ.ـاس کے راہنما، مجـ.ـاہد بھائی *ڈاکٹر خلیـ.ـل الحَـ.ـیَّہ* پر قطـ.ـر کے دارالحکومت دوحہ میں *قاتـ.ـلانہ حمـ.ـلہ* سے متعلق ہیں۔ تَبَیَّنْ چینل میڈیا اداروں اور سوشل میڈیا کے کارکنان سے مطالبہ کرتا ہے کہ اس قسم کی خبروں کے پھیلاؤ میں احتیاط سے کام لیں اور *صہـ.ـیونی میڈیا کے پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں۔*“ ⬅️ *تَبَیَّنْ چینل* حمـ.ـاس سے وابستہ (ٹیلیگرام چینل کی صورت میں) ایک باقاعدہ پلیٹ فارم ہے، جو تحریک سے منسوب جعلی خبروں اور جھوٹے مؤقف کی وضاحت اور تردید کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC

👍 ❤️ 🤲 🇵🇸 💖 😭 😮 88
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
6/17/2025, 2:40:31 PM

🛑🛑 *عاجـــــــــــــــل* 🛑🛑 🛑🛑 *BREAKING* 🛑🛑 مقامی ذرائع کے مطابق خان یـ.ـونس کے مشرقی نواح میں واقع GHF امدادی مراکز پر امداد کے منتظر فـ.ـاقہ زدہ فلـ.ـسطینیوں پر حـ.ـملے میں کم از کم *40 افراد شـ.ـہید* ہو گئے۔ *ناصـ.ـر اسپتال* میں زخـ.ـمیوں اور لاشوں کی بڑی تعداد *جانوروں کی گاڑیوں اور ٹھیلوں* پر لائی جا رہی ہے. یہ مناظر نہایت خوفناک اور دل دہلا دینے والے قـ.ـتلِ عام کی عکاسی کرتے ہیں۔ https://x.com/QudsNen/status/1934859118722109861 https://x.com/QudsNen/status/1934861018229846167 https://x.com/AbubakerAbedW/status/1934858292129313249 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC

😢 😭 🤲 💔 😡 🇵🇸 👍 103
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
6/16/2025, 3:14:58 PM

”جب بھی میں اسـ.ـرائیل میں ملبے کی تصاویر دیکھتا ہوں، تو مجھے ابو نصـ.ـر خاندان کا قتـ.ـلِ عام یاد آتا ہے — وہ خاندان جو ہماری گلی کے شروع میں رہتا تھا۔ 250 سے زائد افراد تھے، جن میں سے زیادہ تر شہـ.ـید ہو گئے، اور نصف اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ اللّٰه کی قسم! اگر اس زمین پر ایک بھی اسـ.ـرائیلی باقی نہ رہے، تب بھی یہ ہمارے لیے کافی نہ ہوگا۔“ ~ ڈاکٹر عزالـ.ـدین شاہین، غـ.ـزہ https://x.com/izzeddinshaheen/status/1934557587191832609 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC

Post image
😢 ❤️ 🤲 👍 😭 💔 💯 🇵🇸 206
Image
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
6/14/2025, 6:35:14 PM

یہ ہے غـ.ـزہ۔۔۔ حصار، موت اور در بدری۔۔۔ ~صحافی انس الشریـ.ـف https://x.com/AnasAlSharif0/status/1933805181658976650 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC

😢 🤲 😭 💔 ❤️ 🥺 🇵🇸 👆 99
Video
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
6/14/2025, 3:39:47 PM

🛑 *عاجـــــــــــــــل* 🛑🛑 🛑🛑 *BREAKING* 🛑🛑 ناصـ.ـر ہسپتال، خان یونـ.ـس کے ذرائع کے مطابق غـ.ـزہ پر اسرائیلـ.ـی فضائ حملـ.ـوں کے نتیجے آج فجر سے اب تک 40 افراد شہیـ.ـد ہوچکے ہیں۔ https://x.com/QudsNen/status/1933859001848230187 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC

😢 😭 💔 🤲 ❤️ 🔻 86
Link copied to clipboard!