
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
January 26, 2025 at 09:49 AM
حـ.ـمـ.ـاس کی عسـ.ـکری ونگ قسـ.ـام کا نمائندہ اور صلیـ.ـب احمر (Red Cross) کا نمائندہ قیـ.ـدیوں کے تبادلے کے معـ.ـاہدے پر دستخط کرتے ہوئے۔
___________
منظر کو ذرا غور سے دیکھیں❗
دونوں جھنڈے فلسطـ.ـین کے ہیں۔ کوئی اور جھنڈا نہیں۔
دنیا کو واضح پیغام ہے کہ
"یہ سرزمین ہماری ہے۔ ہم ہی اس کے اصل وارث ہیں۔ یہاں ہم رہیں اور صرف ہم ہی رہیں گے۔!"
دشمـ.ـن کو پیغام ہے کہ
"جن قیـ.ـدیوں کو تم عسـ.ـکری طاقت کے بل بوتے پر لینے کے دعوے کیا کرتے تھے ۔۔ ہماری رضامندی کے بغیر تمہیں اُن کی بھنک تک نہ پڑی۔ آخر کو تمہیں ٹیبل پر ہی آنا پڑا ۔۔ ثالثیوں کو بیچ میں لا کر ہماری ہی شرائط پر جنـ.ـگ بندی کرنی پڑی۔ یہ تمہارے منہ پر شکسـ.ـت کا تمانچہ ہے!"
«وَ لِلّٰهِ الْعِزَّةُ وَ لِرَسُوْلِهٖ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ»
"عزت تو اللّٰہ ہی کو حاصل ہے، اور اُس کے رسول کو، اور ایمان والوں کو"
[سورة المنافقون | 8 ]
*اللّٰه أكبر وللّٰه الحمد*
~عبد الرحمن فضل
https://x.com/ammarkhanyasir/status/1883127815920644134
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل🇵🇸*
*WhatsApp:* bit.ly/VictoryforGazaWA
*Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
❤️
👍
☝
♥️
☝️
🇵🇸
🤲
🫀
🌹
💗
121