Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
January 28, 2025 at 05:46 AM
🛑 *اپ ڈیٹ | غـ.ـزہ میں حکـ.ـومتی میڈیا آفس: آج 300,000 سے زائد لوگ شمال غـ.ـزہ واپس لوٹے۔* پیر، 27 جنوری 2025 📌 *یہ پہلی بار ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں* فلسـ.ـطینی جـ.ـبری بے دخلی کے بعد اپنے گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔ 📌 *رات ہونے کے بعد بھی* لوگ ساحلی سڑک *شارع الرشـ.ـید* پر موجود ہیں۔ وہ *نیٹـ.ـزاریم راہداری* عبور کر رہے ہیں۔ نیٹـ.ـزاریم راہداری *غـ.ـزہ کو دو حصوں میں تقسیم* کرنے کے لیے اسـ.ـرائیل نے بنائی تھی۔ صـ.ـہیونی فـ.ـوج نے وہاں تمام تعمیرات تبـ.ـاہ کر کے اسے فـ.ـوجی چھاؤنی نما علاقہ بنا دیا تھا تاکہ لوگوں کو جنوب سے شمال غـ.ـزہ جانے سے روکا جا سکے۔ پیر کے روز جنـ.ـگ بندی معـ.ـاہدے کے تحت اس کو کھولا گیا ہے۔ 📌 *اسـ.ـرائیلی قابـ.ـض فـ.ـوج نے نیٹـ.ـزاریم راہداری کے مغربی حصے کو خالی کرنا شروع کر دیا ہے۔ نیٹـ.ـزاریم سے انخـ.ـلاء جنـ.ـگ بندی معـ.ـاہدے کا حصہ ہے۔* 📌 *’’جنـ.ـرلز پلان‘‘ کے مرکزی معمار، ریٹائرڈ اسـ.ـرائیلی جنرل گیـ.ـورا آئیلینڈ* نے پیر کو *اسـ.ـرائیلی آرمی ریڈیو* کو کہا کہ *نیٹـ.ـزاریم راہداری کھولنے کے بعد، اسـ.ـرائیل نے حـ.ـمـ.ـاس پر اپنا دباؤ کھو دیا ہے اور اگر جنـ.ـگ دوبارہ شروع بھی ہو جائے، تو وہ اسے بحال نہیں کر سکے گا۔* جنرل گیورا نے کہا، *"ہم حـ.ـمـ.ـاس کے رحم و کرم پر ہیں۔"* اس نے مزید کہا کہ اسـ.ـرائیل اپنے اعلان کردہ جنـ.ـگی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اس کے برعکس، حـ.ـمـ.ـاس نے *"تقریباً وہ سب کچھ حاصل کر لیا ہے جو وہ چاہتی تھی۔"* 📌 *اسـ.ـرائیلی چینل 14 کے عسـ.ـکری نامہ نگار ہلیل بـ.ـٹون روزن* نے کہا *"فـ.ـوجی آج نیٹـ.ـزاریم سے روتے ہوئے نکلے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے غـ.ـزہ کی پٹی میں ایک سال سے زیادہ عرصے تک جو کچھ کیا، وہ سب بے سود محسوس ہو رہا ہے۔"* *پوسٹ بشکریہ رزم گاہیں چینل:* bit.ly/razmgahenmedia ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل🇵🇸* *WhatsApp:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
❤️ 👍 🤲 ✌️ 🇵🇸 ☝️ 💪 🔥 140

Comments