Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
January 29, 2025 at 01:11 AM
🌴 "اس دنیا میں *کوئی بھی چیز غـ.ـزہ اور اس کے لوگوں جیسی نہیں ہے،* انہوں نے صبر کیا ڈٹے رہے اور قابـ.ـض کو شکسـ.ـت دی، اور *تمام تر ہولناکیوں کے باوجود اپنے مجاہـ.ــدین کے گرد جمع ہو گئے۔* یا اللہ! ان کے صبـ.ـر، جہـ.ـاد اور قربانیـ.ـوں کو قبول فرما، ان کے شہـ.ـداء پر رحم فرما، ان کے زخمـ.ـیوں کو شفاء دے، ان کے قیـ.ـدیوں کو رہـ.ـائی عطا فرما، ان کی مدد فرما، ان کے رزق میں وسعت عطا فرما، اور انہیں بہترین بدلہ عطا فرما۔ یا رب، ان کے لیے اور ان میں برکت عطا فرما۔" *~رضـ.ـوان الاخـ.ـرس* https://x.com/rdooan/status/1884303836938133883 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل🇵🇸* *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC *WhatsApp:* bit.ly/VictoryforGazaWA
❤️ 🤲 👍 ♥️ 🇵🇸 🫀 🌹 💓 😘 🙏 190

Comments