
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
January 29, 2025 at 04:58 PM
*🛑 سندھ اسمبلی میں قـ.ـسـ.ـام بریگـ.ـیڈز کو زبردست خراج تحسین*
حمـ.ـاس کے ترجمان برائے جنوبی ایشیا اور پاکستـ.ـان ڈاکٹر خالـ.ـد قـ.ـدومی کی سندھ اسمبلی آمد
تمام سیـ.ـاسی جماعتوں کی جانب سے خالـ.ـد قـ.ـدومی کا پرجوش استقبال کیا گیا اور یہ پیغام دیا گیا کہ سیـ.ـاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر تمام پاکـ.ـستانی فلسـ.ـطینیوں، ان کے مخلص نمائندوں اور ان کی برحق مـ.ـزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
صابر حسین قائم خانی (متحدہ قـ.ـومی موومنٹ) نے کہا کہ فلسـ.ـطین کے مسلمـ.ـانوں، حـ.ـمـ.ـاس اور قـ.ـسـ.ـام بریگـ.ـیڈز نے ثابت قدمی سے اپنے آپ کو منوایا اور جس خوبصورتی سے ہشاش بشاش قیـ.ـدیوں کو ہلال احـ.ـمر کے حوالے کیا اس پر ساری دنیا حیران تھی۔ یہ استقـ.ـامت اور سـ.ـرفروشی کی مثال ہے۔
محمد فاروق فرحان (جماعت اسـ.ـلامی) نے کہا کہ حمـ.ـاس نے اسلام کا اصلی چہرہ پوری دنیا کے سامنے پیش کیا، خصوصاً قیـ.ـدیوں کی رہـ.ـائی کے موقع پر، آپ مـ.ـزاحمت کا استعارہ بنے اور یہ کر دکھایا کہ کم لوگ اکثریت پر غـ.ـالب آ سکتے ہیں۔
محمد شبیر قریشی (تحـ.ـریک انصاف) نے کہا یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ حـ.ـمـ.ـاس کے مجاہـ.ـدین ہمارے درمیان موجود ہیں، اسلام اور غـ.ـزہ کے لیے ان کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے، آپ کی فتـ.ـح تک اور جو کوششیں آپ نے اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لیے کیں ان میں ہم آپ کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔
سید ناصر حسین شاہ (پیپلز پارٹی) نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں، اپنے فلسـ.ـطینی بھائی بہنوں کے دکھ میں شریک ہیں، اور پورا سندھ اور ہاؤس میں جتنی سیـ.ـاسی جماعتوں کی نمائندگی ہے، وہ سب بھی ویلکم کرنا چاہ رہے ہیں۔
عبد الوسیم (متحـ.ـدہ قـ.ـومی موومنٹ) نے کہا کہ یہ ایوان آپ کے ساتھ ہے اور آپ کی خدمات کے ساتھ ہے، اس وقت میں جب مسلمـ.ـان ممالک میں مسائل پیدا ہو چکے ہیں، آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنے لوگوں کی خدمت میں مزید بہتری پیدا کر سکیں، پاکستان بھی اپنا کردار ادا کر سکے۔
27 جنوری 2025
بشکریہ رزم گاہیں چینل:
https://bit.ly/razmgahenmedia
۔۔۔۔۔۔۔
*النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸
*WhatsApp:* bit.ly/VictoryforGazaWA
*Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
❤️
👍
☝
♥️
🤲
🇵🇸
☝️
🇵🇰
🎉
👏
115