Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
January 30, 2025 at 04:02 AM
*🛑 تفصیـــــــــلات | جمعرات کو تیسرا تبادلہ | طوفـ.ـان الاقصـ.ـی معاہدہ*
📌 *ابو عبیـ.ـدہ:* ’’قیـ.ـدیوں کے تبادلے کے لیے طوفـ.ـان الاقصـ.ـی معاہـ.ـدے کے فریم ورک کے تحت القـ.ـسـ.ـام بریگـ.ـیڈز نے *کل، جمعرات، 01-30-2025* کو درج ذیل صـ.ـہیونی قیـ.ـدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا:
1- اربل یہـ.ـود
2- اگام برجـ.ـر
3- گـ.ـاڈی مـ.ـوشے موسیٰ‘‘
📌 *واضح رہے کہ اربـ.ـل یہـ.ـود (29 سالہ خاتون) اور گـ.ـاڈی مـ.ـوشے (80 سالہ مرد) عام شہری ہیں جبکہ اگـ.ـام برجـ.ـر خاتون فـ.ـوجی ہے۔* (گو کہ اربـ.ـل یہـ.ـود بھی سابقہ فـ.ـوجی ہے، مگر وہ قیـ.ـد کے وقت حاضر سروس نہیں تھی اس لیے اس کو معاہـ.ـدے میں عام شہری کی حیثیت دی گئی ہے۔)
📌 ان کے بدلے *110 فلسـ.ـطینی* آزاد کیے جائیں گے۔
📌 *فلسـ.ـطینی قیـ.ـدیوں کا میڈیا آفس:* تبادلے کے معـ.ـاہدے کے تحت کل
* عمر قیـ.ـد کی سـ.ـزا پانے والے *32 فلسـ.ـطینی قیـ.ـدی*
* طویل سـ.ـزاؤں کے حامل *48 فلسـ.ـطینی قیـ.ـدی*
* اور *30 قیـ.ـدی بچے*
رہا کیے جائیں گے۔
⭕ *----- تبادلے کا تناسب*
📌 معـ.ـاہدے کے مطابق *ہر خاتون اسـ.ـرائیلی فـ.ـوجی کے بدلے 50* ایسے فلسـ.ـطینیوں کو رہا کیا جائے گا جن کی سـ.ـزائیں بڑی ہیں۔ ان میں سے *30 قیـ.ـدی وہ ہوں گے جو عمر قیـ.ـد کی سـ.ـزا کاٹ رہے ہیں*، جبکہ *20 وہ ہوں گے جو طویل مدتی سـ.ـزائیں کاٹ رہے ہیں۔*
📌 جبکہ *ہر عام خاتون شہری کے بدلے 30 فلسـ.ـطینی رہا ہوں گے* جن میں ترجیح خواتین اور بچوں کو دی جائے گی۔
📌 اسی طرح ہر حیثیت کے اسـ.ـرائیلی قیـ.ـدی کے لیے تبادلے کا حساب الگ ہے۔
⭕ *----- اربـ.ـل یہـ.ـود کا مسئلہ اور نتسـ.ـاریم راہداری*
📌 اسـ.ـرائیل نے اصرار کیا تھا کہ پچھلے ہفتے اربـ.ـل یہـ.ـود (موجودہ حیثیت: عام شہری) کو رہا کیا جائے۔ جب اس کے بجائے چار خاتون فـ.ـوجیوں کو رہا کیا گیا تو اسـ.ـرائیل نتسـ.ـاریم راہداری سے دستبردار ہونے اور شمال غـ.ـزہ کا راستہ کھولنے سے انکاری ہو گیا۔ *اس ہفتے اربـ.ـل یہـ.ـود کی رہائی کی یقین دہانی کے بعد قابـ.ـض فـ.ـوج نے شمال کا راستہ کھولا۔*
*دراصل اسـ.ـرائیل عام شہریوں سے پہلے فـ.ـوجیوں کو رہا کرانے کا خواہاں نہیں تھا* کیونکہ ہر عام شہری کے لیے تبادلے کا تناسب کم ہے اور فـ.ـوجیوں کے لیے زیادہ ہے۔ مزید یہ کہ *فـ.ـوجیوں کے بدلے رہا ہونے والے فلسـ.ـطینی وہ ہیں جو بڑی سزائیں* کاٹ رہے ہیں۔ *ایسے فلسـ.ـطینیوں کی بڑی تعداد میں رہائی اسـ.ـرائیلی قوم کے لیے بڑا نفسیاتی دھچکا تھا۔*
📌 نوٹ: *طوفـ.ـان الاحـ.ـرار معاہدہ* اور *طوفـ.ـان الاقصـ.ـی معـ.ـاہدہ* ایک ہی معـ.ـاہدے کے دو نام ہیں۔
حوالہ: سرکاری ٹیلیگرام القـ.ـسـ.ـام بریگـ.ـیڈز، الجـ.ـزیرہ، الاقصـ.ـی ٹی وی
بشکریہ رزم گاہیں چینل:
https://bit.ly/razmgahenmedia
۔۔۔۔۔۔۔
*النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸
*WhatsApp:* bit.ly/VictoryforGazaWA
*Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
❤️
👍
🤲
☝️
♥️
🇵🇸
☝
✌️
🌹
💐
116