مسلم اسٹور دیوبند
February 1, 2025 at 07:47 AM
*حرم مکی کے سابق امام شیخ سعود الشریم حفظہ اللہ کافی عرصہ کے بعد آج سعودیہ عربیہ کے ایک شہر بریدہ میں نظر آئے۔ اللہ تعالی شیخ کو بہ عافیت و سلامت واپس حرم کے مصلے پر منصب امامت پر فائز فرمائے۔ آمین*
❤️
👍
😂
16