مسلم اسٹور دیوبند WhatsApp Channel

مسلم اسٹور دیوبند

5.3K subscribers

Verified Channel

About مسلم اسٹور دیوبند

... بسم اللہ الرحمن الرحیم... *مسلم اسٹور دیوبند* `اب دیوبند آپ سے صرف ایک واٹس ایپ میسج کی دوری پر ہے، سب سامان اپنے پتہ پر منگوائیے` آرڈر کے لیے واٹس ایپ کیجیے 8171595122 📍 *آپ ہندوستان میں کہیں بھی رہتے ہوں*، دیوبند سے اسلامی، علمی اور ضروریات زندگی سے جڑی چیزیں جیسے کتابیں، عمدہ قلم نام لکھ کر، مہر، کرتا پاجامہ کے عمدہ کپڑے، کپڑے سلوانے، عطریات، صدری، اسکارف و برقع ، مکتب بیگ و کتابیں، خاتم مقطعات وغیرہ ریٹیل و ہول سیل میں منگواسکتے ہیں *آپ ہمیں اس کا آرڈر کر سکتے ہیں،اور اپنے پتہ پر منگوا سکتے ہیں*۔ 🎁اسی طرح شادی، جلسہ، انعام وغیرہ میں دینے کے لیے بہترین سامان بھی ملتا ہے۔ 🌒اسی طرح سردی کے موسم کی چیزیں جیسے گرم کپڑے، گرم رومال، کرم ٹوپی، دستانہ، خفین، شال، کھجور وغیرہ ملتے ہیں 🛍️پورے ملک سے ہزاروں افراد نے ہمیں خدمت کا موقع دیا ہے۔ الحمد للہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ `ہمارے پاس دستیاب اور بھی کپڑوں اور سامان کو دیکھنے کے لیے اس کیٹلاگ کو دیکھیے` https://wa.me/c/918171595122 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آرڈر کے لیے واٹس ایپ کیجیے 8171595122 🖼️ہم روز اپنے گروپ میں مختلف سامان کی فوٹو اور قیمت وغیرہ ڈالتے ہیں، اس کو دیکھنے اورخریدنے کے لیے گروپ سے جڑیں @islamic @Quran @book @pen @gift @Topi @Muslim

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

مسلم اسٹور دیوبند
مسلم اسٹور دیوبند
6/2/2025, 12:49:36 AM

ماشاءاللہ ایک صاحب نے بہار سے پچاس پیس لیگنس کا آرڈر دیا ہے، یہ مال وہ اپنی دکان پر رکھ کر فروخت کرینگے۔ آپ بھی آرڈر کیجیے، اچھا نفع کما سکتے ہیں۔ کیی لوگ رابطہ میں ہیں، جلد کیجیے مسلم اسٹور 8171595122

Post image
Image
مسلم اسٹور دیوبند
مسلم اسٹور دیوبند
6/1/2025, 4:50:27 PM

ماشاءاللہ ایک صاحب نے راجستھان سے سیمپل کے طور پر تیس پیس لیگنس کا آرڈر دیا ہے، یہ مال ان کے یہاں چلا تو وہ بڑی مقدار میں لینگے ان شاءاللہ آپ بھی آرڈر کیجیے، اچھا نفع کما سکتے ہیں۔ کیی لوگ رابطہ میں ہیں، جلد کیجیے مسلم اسٹور 8171595122

Post image
Image
مسلم اسٹور دیوبند
مسلم اسٹور دیوبند
6/3/2025, 1:37:14 AM
Post image
Image
مسلم اسٹور دیوبند
مسلم اسٹور دیوبند
6/2/2025, 2:49:11 AM

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم کتاب *اے نوجوان مسلم* قیمت 350₹ فری ڈلیوری نوجوانی زندگی کا وہ حسین اور قیمتی دور ہے، جب دلوں میں جذبات اُبلتے ہیں، آنکھوں میں خواب چمکتے ہیں، اور قدموں میں توانائی کا طوفان ہوتا ہے۔ ایسے نازک اور فیصلہ کن مرحلے پر ایک ایسا رفیق، ایک ایسا رہنما، ایک ایسی کتاب — "اے نوجوان مسلم" جو صرف نام سے نہیں، بلکہ اپنے ہر صفحے سے پکارتی ہے: اٹھو! وقت تمہیں آواز دے رہا ہے! یہ کتاب نوجوانوں کے دلوں کو جھنجھوڑتی ہے، ان کے احساس کو جگاتی ہے، ان کے اندر چھپے ایمان، غیرت اور کردار کو بیدار کرتی ہے۔ یہ کوئی عام تحریر نہیں، بلکہ ایک پیغام ہے! *پیغامِ فکر، پیغامِ دعوت، پیغامِ عمل!* ✍️ "اے نوجوان مسلم" میں: جذبۂ ایمانی کی حرارت ہے سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی ہے وقت کے فتنے سے بچنے کی تدبیر ہے امت کی تعمیر کے لیے بصیرت ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمارے نوجوان خوابوں میں کھو جانے کے بجائے اپنے دین، ملت اور کردار کے لیے جاگیں — تو یہ کتاب ان کے ہاتھ میں ضرور ہونی چاہیے۔ 📘 "اے نوجوان مسلم" مطالعہ کیجیے، سوچئے، بدلیے... اور بدلئے! اپنے پتہ پر منگوانے کے لیے آرڈر کیجیے مسلم اسٹور دیوبند 8171595122

Post image
Image
مسلم اسٹور دیوبند
مسلم اسٹور دیوبند
6/1/2025, 2:46:40 PM

Leggings یہ خواتین کے لیگنس ہیں، یہ بہت اچھی کوالٹی کے ہیں، باہر ایکسپورٹ ہونے والا مال ہے، ایک صاحب کے پاس تقریبا 900 پیس ہے۔ ان پانچ کلر میں ہیں سائز XXL اور xxxl ہے اس پر MRP 399₹لکھا ہے لیکن آپ ہم سے دکان خالی کرنے والی بہت مناسب قیمت میں حاصل کرسکتے ہیں ہول سیل قیمت صرف 95₹ فری ڈلیوری ہے(کم از کم پچاس پیس لینا ہوگا) ریٹیل 175₹ فری ڈلیوری (کم از کم تین عدد لینا ہوگا) آرڈر کیجیے مسلم اسٹور 8171595122

Post image
Image
مسلم اسٹور دیوبند
مسلم اسٹور دیوبند
6/3/2025, 1:37:13 AM

https://chat.whatsapp.com/BOLUoMLhJUi5NgO79NERmi کتاب *امیر باپ ,غریب باپ* *Rich Dad & Poor Dad* *مصنف : رابرٹ ٹی کیاسکی* *قیمت : 299₹ فری ڈلیوری* *آرڈر کیجیے۔* 👇 مسلم اسٹور دیوبند https://wa.me/+918171595122 ________________________ *ایک ایسی کتاب جس میں اپنی معاشی حالت سدھارنے ، ہمیشہ امیر رہنے کے لیے درکار طریقے بتائے گیے ہیں۔* **اس کتاب کے پڑھنے سے آپ اتنی ہی کمائی میں (جتنی میں آپ ایک عرصے سے اپنی حالت بہتر نہیں کرسکے)اپنی معاشی حالت بہتر کرپائیں گے۔* **اس کتاب کو پڑھنے سے آپ میں معاملات کی ذمہ داری اٹھانے ، معاملات کو سنبھالنے اور پیسے کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنے کا ملکہ پیدا ہوگا۔* **اس کتاب کے پڑھنے سے پیسا کمانے کی اہلیت( وہ جو ہر انسان میں پوشیدہ رہتی ہے آپ اس )کو جگانے پر قادر ہوجائیں گے۔* **اس کتاب کی غرض و غایت یہ ہے کہ کاروبار کریں چاہے اس کے لیے زیرو سے سٹارٹ لینا کیوں نہ پڑے۔*

مسلم اسٹور دیوبند
مسلم اسٹور دیوبند
6/3/2025, 1:37:15 AM
Post image
Image
مسلم اسٹور دیوبند
مسلم اسٹور دیوبند
6/3/2025, 1:37:15 AM
Post image
Image
مسلم اسٹور دیوبند
مسلم اسٹور دیوبند
6/1/2025, 3:06:32 PM

آپ کے رابطہ میں اگر کوئی صاحب یہ لیگنس کا کاروبار کرتے ہوں، ان‌کی دکان وغیرہ ہو تو ان کو ہمارا یہ میسج بھیج کر شکریہ کا موقع دیجیے بہت اچھا مال ہے، ان کو بھی فائدہ ہوگا، اور یہ مال بھی نکل جائیگا۔ آپ کو کمیشن بھی ملیگا

مسلم اسٹور دیوبند
مسلم اسٹور دیوبند
6/1/2025, 1:06:00 PM

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *سفید اور بلیک کلر میں عمدہ‌ قسم کی صدری تیار ہو چکی ہے* یہ صدری آج ہی تیار ہوکر آئی ہے ، آرڈر کرنے میں جلدی کریں ، کیوں کہ ہمارے پاس صدری بہت جلد ختم ہوجاتی ہے ، آرڈر کرنے میں دیر کریں گے تو افسوس کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا 👆 *Size 👇* *34-- 36--38--40--42--44* *Rs 599₹ Free delivery✅* *نوٹ !* 👇 صدری کا سائز سینے کے سائز کے حساب سے ہوتا ہے، یعنی جتنے انچ آپ کا سینہ ہے اسی سائز کی صدری آپکو ہوگی ، صدری آرڈر کرنے میں اس کا خاص خیال رکھیں مسلم اسٹور دیوبند 8171595122

Post image
Image
Link copied to clipboard!