مسلم اسٹور دیوبند
مسلم اسٹور دیوبند
February 4, 2025 at 05:34 PM
*مہاکنبھ میلے میں بھگدڑ ہونے کے بعد ایک ہندو بھائی کا تبصرہ کہ اسلام کو دیکھو یہاں کوئی اونچ نیچ نہیں ہے، سب برابر ہے، وی آئی پی کلچر نہیں ہے کچھ تو اس سے ہی سیکھ لو*
👍 ❤️ 8

Comments