مسلم اسٹور دیوبند
مسلم اسٹور دیوبند
February 6, 2025 at 07:04 PM
📣ایک اہم اعلان!!📢 الحمد للہ، امتِ مسلمہ کی اصلاح اور دین کی خدمت کے لیے ہمیشہ سے اہلِ حق میدان میں رہے ہیں، جو باطل فتنوں کا مقابلہ کرتے رہے اور دینِ متین کی حفاظت میں کوشاں رہے۔ آج کے دور میں بھی بعض افراد اور گروہ، تبلیغی جماعت کے نام پر امت کو گمراہ کرنے اور فتنہ و فساد پھیلانے میں مصروف ہیں۔ خاص طور پر کچھ لوگ اپنے باطل نظریات کو دین کا حصہ بنا کر پیش کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے امت میں انتشار اور اختلافات پیدا ہو رہے ہیں۔ لہٰذا، ایسے گمراہ کن عناصر کا زبردست تعاقب کرنے کے لیے مخلص، باہمت اور دین دار افراد کی ضرورت ہے، جو تحقیق، دلیل اور حکمت کے ساتھ ان کے فتنوں کو بے نقاب کریں اور امت کو ان کے جال میں پھنسنے سے بچائیں۔ اگر آپ بھی اس مقدس مشن میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حق پر ثابت قدم رکھے اور باطل کے فریب سے محفوظ رکھے۔ والسلام براے رابطہ:👇 wa.me/9661153909 https://chat.whatsapp.com/I7a51tjLCiuFwx05WBYZ4l

Comments