🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
February 12, 2025 at 03:22 AM
❤️تلاوت قرآن پاک ❤️ *آپ اپنے واٹس ایپ سٹیٹس پہ قرآنِ کریم کی تلاوت ضرور لگایا کریں بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنے گناہوں اور بداعمالیوں کی وجہ سے قرآنِ کریم کی تلاوت سے محروم کر دیے گئے ہیں، تو ایسے میں وہ دنیا کی زندگی میں دھنستے ہی جاتے ہیں لیکن جب آپ کا واٹس ایپ سٹیٹس کھولیں تو انہیں دنیاوی تسکین کی بجائےقرانِ پاک کی تلاوت چل پڑے تو ہو سکتا ہے کسی کا دل کو اللہ کی طرف مڑ جائے اور وہ توبہ کر لے* https://whatsapp.com/channel/0029VaECwwiDeON4bsKzyT2f اصلاحی باتیں بیان نظمیں🪀 ❤️     ✍🏻ㅤ   📩      📤 ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ     ˢʰᵃʳᵉ
❤️ 18

Comments