
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
13.8K subscribers
About 🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
https://www.facebook.com/share/15sMQW1Jwf/ Facebook page follow *🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں چینل🌹* https://whatsapp.com/channel/0029VaECwwiDeON4bsKzyT2f *ہمارے واٹس ایپ چینل میں ہر چیز مستند اور حوالے کے ساتھ بھیجی جاتی ہے الحمدللہ* *اور اس چینل کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں شعبان، رمضان، عید، حج، محرم، ذوالحجہ وغیرہ ہر موقعے کی مناسبت سے پوسٹ، دینی مسائل، بیانات، نعتیں نظمیں، اصلاحی واقعات، اسلامک سٹیٹس وغیرہ بھیجے جاتے ہیں الحمدللہ* لنک کے ذریعے ہمارا چینل فالو کریں اور صدقہ جاریہ کیلئے دوسروں کے ساتھ اور سٹیٹس پر بھی شیئر کریں *❤️ㅤ ✍🏻ㅤ 📩 📤* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

`Evening Azkar !🩶`


{ *لَاحَولَ وَلاقُوَّةَ اِلَّابِاللّٰہ}* سخت بیماریوں اور مصاٸب کایقینی علاج ✍🏼۔۔۔اکثرلوگ بہت سی بیماریوں مصیبتوں اورپریشانیوں مبتلاہیں ،مثلاً (1) سکون نہ ہونا، پریشان رہنا- (2) بلڈپریشر،دل کی بیماریاں اوربہت سے دوسرے امراض میں مبتلاہونا، (3) رزق کی تنگی ہونا، ( 4) کاروبارمیں مشکلات اورمصاٸب کاپیش آنا، (5) نکاح نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہونامردہویاعورت، (6) قرض کی وجہ پریشان ہونااس پرہویااس کا دوسروں پر، (7) کاروبار یاپڑھاٸی میں دل نہ لگنا، (8) غصہ کاغلبہ ہونا، (9) ماں باپ بھاٸی عزیز واقارب وغیرہ سےنفرت ہونا، (10)دین کی طرف رغبت نہ ہونا، (11)گناہوں سےنفرت نہ ہونا، (12) جادویانظربدکاقوی اندیشہ ہونا، (13) غلط ماحول سے پریشان ہونا، (14) شیطانی وسواس اورغیرمفیدخیالات زندگی سے سےاتنابیزارہوناکہ خودکشی کی طرف طبیعت ماٸل ہونا، (15)دل میں سکون ونورانیت نہ ہونا، ..........وغیرہ وغیرہ اس کااکسیراورمجرب علاج یہ ہے☀️ *لاحول ولاقوة الاباللّٰہ* نہیں ہےطاقت گناہوں سےبچنےکی لیکن اللّٰہ کی حفاظت سے اور نہیں ہے قوت اللّٰہ کی اطاعت کی مگر اللّٰہ مددسے “ ✍🏼۔۔۔ *پڑھنے کاطریقہ* : لاحول ولاقوة الاباللّٰہ، روزانہ 500مرتبہ پڑھیں اور بہتر ھے اس کے اول آخر میں 100 مرتبہ درود شریف پڑھیں ،اگرمشکل ھو یا وقت نہ ھو تو اول وآخر پانچ پانچ مرتبہ درود شریف بھی پڑھ سکتے ہیں درودشریف جو بھی یاد ھو پڑھ لیں https://whatsapp.com/channel/0029VaECwwiDeON4bsKzyT2f ❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ


900 اونٹ 100 گھوڑے 1000 دینار غزوۂ تبوک کے لیے چندہ دینے والے سخیوں کے امام *امیرالمومنین* *سیدنا حضرت عثمان غنیؓ* پر لاکھوں سلام ❤️


*پلیز سب ممبرز اس چینل کے لنک کو صدقہ جاریہ کے لیے اسٹیٹس پر لگائیں اور گروپس میں شیئر کریں* 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaECwwiDeON4bsKzyT2f

*ہے ناشرِ قرآن تو، حق سچ کی ہے پہچان تو* *ساقی تیرے نام پر ہو جائے گا فــــــدا غنیؓ* یـــــــــــــــوم شـــــــــــہادت 18 ذی الحجہ 35 ہجری دامادِ رسولﷺ شہید اعظم، مظلوم مدینہ، سیدنا عثمانِ غنیؓ



🌾 🌼 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* 🌷 *آج کا کیلینڈر* 🥀 *18 ذو الحجہ 1446ھ* 🪷 *15 جون* 2025 *بروز اتوار* 💦 *نبی کریم صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّمَ ایک انصاری کے باغ میں تشریف لے گئے وہاں ایک اونٹ کھڑا ہوا زور زور سےچِلّا رہا تھا جب اُس نے آپ کو دیکھا تو بِلبلانے لگا اور اس کی دونوں آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے، آپ ﷺ نے قریب جا کر اس کے سر اور کنپٹی پر اپنا دستِ شفقت پھیرا تو وہ تسلّی پا کر بالکل خاموش ہوگیا پھر آپ ﷺ نے لوگوں سے دریافت فرمایا! کہ اس اُونٹ کا مالک کون ہے لوگوں نے ایک انصاری کا نام بتایا آپ ﷺ نے فوراً ان کو بُلوایا اور فرمایا! کہ ﷲ پاک نے ان جانوروں کو تمہارے قبضہ میں دے کر ان کو تمہارا محکوم بنا دیا ہے لہٰذا تم پر لازم ہے کہ ان جانوروں پر رحم کیا کرو تمہارے اس اونٹ نے مجھ سے تمہاری شکایت کی ہے کہ تم اس کو بھوکا رکھتے ہو اور اس کی طاقت سے زیادہ اس سے کام لے کر اس کو تکلیف دیتے ہو* ۔ *(سنن ابو داود، کتاب الجھاد، باب مایومربہ ۔۔الخ، ۳/۳۲، حدیث:۲۵۴۹)*

*حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی مبارک زندگی ایک نظر میں* *حضرت مولانا منظور یوسف صاحب* https://whatsapp.com/channel/0029VaECwwiDeON4bsKzyT2f اصلاحی باتیں بیان نظمیں🪀 ❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*✍🏻خود کو ایسا بنا لیں کے کسی کا تعریف کرنا یا نہ کرنا آپ کے لیے غیر ضروری ہو جائے.*🤗💙 *کوئی آپ کو اچھا کہتا ہے یا برا اس چیز کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں.* *پرواہ صرف رب العالمین کی کریں کہ کہیں آپ اسکی نظر میں تو نہیں گِر رہے۔ کہیں وہ آپ کے ساتھ ناراض تو نہیں ہوا یقین جانیے رب العالمین سے بڑھ کر کوئی محبت نہیں کر سکتا۔*🦋🌸 *اللہ تعالیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط اور خوبصورت بنا لیں۔*❤️💚

