🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
February 12, 2025 at 07:26 PM
         📢  *#کل جمعرات کا روزہ!! شعبان اور جمعرات دو فضیلتیں* *🗣 ’’#پیر اور جمعرات کو اعمال (بارگاہِ الٰہی میں) پیش کئے جاتے ہیں۔ میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل روزے کی حالت میں پیش ہو۔‘‘* *(ترمذی)* *⬅ اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی*.
❤️ 🤲 👍 15

Comments