Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
January 24, 2025 at 07:31 AM
کوئٹہ جبل نور القرآن میں 120 کے قریب قرآن پاک کی تاریخی نسخے چوری کی گئی جبل نور القرآن ،1992 میں تعمیر کیا گیا جس میں قرآن پاک کے نسخوں کو دنیا بھر سے لا یا جاتا ہے اور محفوظ کیا جاتا ہے ۔ جبل نوار القرآن پہاڑ میں دنیا بھر سے لائے گئے مختلف زبانوں کے ترجمے کے قرآن پاک کے نسخے محفوظ کیا جاتا ہے جبل نوار القرآن میں لاکھوں کی تعداد میں قرآن پاک نسخے موجود ہے جن کو پہاڑ میں سرنگ لگا کر محفوظ کیا جاتا ہے۔
😢 ❤️ 24

Comments