Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
2.8K subscribers
About Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
رابطہ نمبر *03178462467* *روحان شاہ* *بلوچــــستان کــــــا سب سے تیـــــــــــز سوشــــــــل میڈیــــــــا نیـــــــــــــوز نیٹ ورک* 🇩 🇮 🇬 🇮 🇹 🇦 🇱 🇶 🇺 🇪 🇹 🇹 🇦 ᴏᴜʀ ꜰᴀᴄᴇʙᴏᴏᴋ ᴘᴀɢᴇ https://www.facebook.com/profile.php?id=100083096932845&mibextid=ZbWKwL
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ پہلا روزہ اتوار کو ہوگا
خدارا اپنے ماں باپ کا خیال رکھا کرو 💔💔💔 😭😭😭😭
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ پیٹرول 0.50 روپے فی لیٹر سستا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5.31 روپے فی لیٹر کمی
*آج کی اچھی بات* *29 شعبان شریف 1446ھ* *28 فروری 2025 جمعہ*
کتنی بڑی کمی ہے یار تم لوگ ہنس رہے ہو 🥺😂
*پچھلے رمضان جو ہمارے ساتھ تھے اس رمضان میں وہ نہیں رہے* *کیا پتہ اگلے رمضان ہم خود بھی نہ رہیں* *خدا یہ رمضان ہماری بخشش کا ذریعہ بنائے آمین*
*لڑکیوں کی حالت🤣* *ایک لڑکی نئی نئی 3 مہینے انگلش سیکھنے والا کورس کر رہی تھی*😏 *جیسے گھر میں داخل ہوئی تو دادی کو کہتی ہے 🤣کیا حال ہے برو🙄*
السلام عليكم پر خلوص اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کیساتھ آپکو آج کی صبح مبارک ہو اللہ پاک آپکی حفاظت کرے اور تمام دینی و دنیاوی حاجات پوری کرے۔ آمین ثم آمین صبح بخیر يارب العالمين
پہلا روزہ اتوار کو ہونے کا امکان ہے رویت ہلال ریسرچ کمیٹی🌙