🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں🌹 Whatsapp Status Naat Nazam ,Islamic Stories اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس
February 12, 2025 at 08:00 PM
*اہم یاددہانی* *کراچی میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا کل سے آغاز، تیاریاں مکمل* *کراچی میں عالمی تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع کل بروز جمعرات بعد نماز عصر شروع ہوگا۔ تین روزہ اجتماع اتوار کی صبح تک جاری رہے گا۔ اجتماع میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔*
❤️ 🤲 ♥️ 🇮🇳 16

Comments