Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
January 28, 2025 at 11:22 AM
ہزارگنجی میں چار دیواری کے اندر کئی پیٹرول ٹینکروں میں آتشزدگی کی اطلاح پر میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ کو بھجائی جس میں ہزارگنجی فائر اسٹیشن کے ساتھ سٹی کے فائر اسٹیشنز کے چھ گاڑیوں نے بھی حصہ لی اور ہزارگنجی کو ایک بہت بڑی تباہی سے بچایا ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق خان اچکزئی
❤️ 👍 😢 6

Comments