Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
January 29, 2025 at 01:44 PM
بچہ پیدا ہونے کے بعد شیرینی کے نام پر پیسے لینے کی شکایات، خاتون سیکورٹی گارڈ کا ملازمت ختم 4 ملازمین کو معطل اور انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی، ہسپتال میں پینا فلیکس آویزاں کئے جائیں گے عوام شکایات سے آگاہ کریں۔ ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر ہادی کاکڑ
❤️ 👍 6

Comments