Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
January 30, 2025 at 06:12 AM
127 ارب ڈالر کا مقروض ملک اور اس کا اسٹنٹ کمشنر دو کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر 10 گارڈ کے ساتھ پیاز اور لہسن کا ریٹ پوچھتا ہے کہ کہیں ریڑھی والا عوام کو تو نہیں لوٹ رہا !🤷🏻‍♂️
😂 👍 😢 😮 15

Comments