Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
January 30, 2025 at 07:17 AM
کوئٹہ: سیکریٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان کا ایکشن ، الوارث کوچ کے منشی کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا گیا مسافروں کو زبان نکال کے چڑھانے اور کراچی کے بجائے حب میں اُتارنے والی کوچ کمپنی کیخلاف سیکریٹری ٹرانسپورٹ حیات کاکڑ کی ہدایت پر کاروائی مسافروں کو تنگ کرنے والا شخص معافیاں مانگنے لگا ، آئندہ ایسی حرکت نہ کرنے کا بھی وعدہ۔۔ *بلوچستان اور دنیا بھر کی دلچسپ معلومات، خبریں،موسم اور بھی بہت کچھ صرف اس وٹسپ چینل میں تو ابھی فولو کریں اور ہماری پیاری سی فیملی میں شامل ہو جائے*👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaSVcro6RGJI2It9J73J
👍 ❤️ 😂 6

Comments