Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
February 1, 2025 at 05:51 PM
افسوسناک خبر چمن ماسٹر پلان کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار عبدالحکیم ولد امیر محمد قوم عشیزئی اچکزی سکنہ کلی لنڈی کاریزشہید ہوگئے لاش کو مزید کاروائ کیلیے سول ہسپتال منتقل کردیاگیا لیوہز زرائع
😢 😮 11

Comments