Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
Digital Quetta (روحان شاہ آفیشل)
February 5, 2025 at 04:23 AM
اہم_اعلان آج سے کوئٹہ ٹو پنجاب روٹ پر غیر معینہ مدت کے لے پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔ تمام ٹرانسپورٹرز کا متفقہ فیصلہ کوئٹہ ٹو اسلام اباد کوچ سروسز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی اور انہوں نے ائیرپورٹ روڈ پہ اپنی کوچز اِحْتِجاجاً پارک کردیں۔ یاد رہے کوئٹہ ٹو اسلام اباد روٹ پہ مخدوش سیکورٹی اور روڈ کنڈیشنز کو لے کر کوچ سروسز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی ہے۔ *بلوچستان اور دنیا بھر کی دلچسپ معلومات، خبریں،موسم اور بھی بہت کچھ صرف اس وٹسپ چینل میں تو ابھی فولو کریں اور ہماری پیاری سی فیملی میں شامل ہو جائے*👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaSVcro6RGJI2It9J73J
😢 😮 3

Comments