🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں ⬅️ اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس Islamic Post, Videos, Status, Follow
🌹اصلاحی باتیں بیان نظمیں ⬅️ اردو نعت بیان اسلامک سٹیٹس Islamic Post, Videos, Status, Follow
February 14, 2025 at 07:48 PM
🌸ہم کتنے خوش نصیب ہیں!🌸 یہ دن کتنی تیز رفتاری سے گزررہے ہیں؟ گویا کہ چند لحظات تھے، ابھی ہم نے کچھ عرصہ قبل رمضان المبارک کا استقبال کیا اور پھر اسے الوداع بھی کیا اور اب کچھ ہی مدت گزرنے کے بعد ایک بار پھر رمضان المبارک کا استقبال کرنے کی تیاری میں ہیں۔ ہم بے حد خوش قسمت ہیں کہ ایک بار پھر ہمیں رمضان المبارک کی سعادت نصیب ہو رہی ہے، ہمارے بہت سے دوست احباب ایسے ہیں جو آج اس ماہ ہمارے درمیان میں نہیں ہیں اور بعض ایسے بھی ہوں گے جنہیں اگلار مضان دیکھنا شاید نصیب نہ ہو گا، اللّٰہ تعالیٰ اگلا رمضان بھی ہم سب کو نصیب کرے۔ آمین #رمضان_المبارک #شھر_رمضان #استقبال_رمضان https://whatsapp.com/channel/0029VaECwwiDeON4bsKzyT2f اصلاحی باتیں بیان نظمیں🪀 ❤️     ✍🏻ㅤ   📩      📤 ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ     ˢʰᵃʳᵉ
❤️ 🤲 👍 🍻 👌 😢 50

Comments