( BAZM E ARQAM ) بزم ارقم
( BAZM E ARQAM ) بزم ارقم
February 9, 2025 at 01:50 AM
100% یہ حقیقت ہے۔👇🏻 `‏👈👈سوشل میڈیا استعمال کرنے والی تمام خواتین سے میری گزارش ھے ‏کہ اس طرح کے نوسربازوں سے محتاط رہیں۔` ‏لڑکی pic نہ دے تو فیک ID ‏لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک ID ‏لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک ‏لڑکی نمبر نہ دے تو فیک ‏لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی ‏سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو، ‏2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو، ‏پھر ذرا _#voice_msg__ سینڈ کرو میرا نام لے کے_ ‏وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_ ‏پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے ‏ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا، ‏جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو، ‏ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے، ‏پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا، ‏لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع !!! ‏👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ ‏اپلوڈ ہو چکے ہیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029Vaej7TG1iUxYiE2EHU3U

Comments