🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
February 13, 2025 at 06:25 AM
*چمکتے چہرے والے* یہاں ( مدینہ منورہ) سے جو میت اٹھائی جائے گی وہ امن والوں میں سے ہوگی جنت البقیع سے بروز قیامت ستر ہزار ایسے خوش نصیبوں کو اٹھایا جائے گا جن کے چہرے چودہویں رات کے چاند کی طرح چمکتے ہوں گے اور وہ بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے۔ (جواہر البحار 54/5) *سبحان اللہ قربانم یارسول اللہﷺ* * رب العالمین ہمیں بھی اپنے فضل سے محبوب کریمﷺکے شہر میں موت اور دفن ہونا نصیب کرے *آمین ثمہ آمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم* 🤍🦋 اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدْ، اَللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدُ...💕
❤️ 🤲 🙏 🫀 17

Comments