🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷 WhatsApp Channel

🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷

7.6K subscribers

About 🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷

*اِس چینل کو بنانے کا مقصد تذکیہِ نفس، مخلوقِ خدا سے محبت ، محاسبہِ نفس، رضائے الہی، توجہِ مصطفیٰ کریم ﷺ ، سوزِ مدینہ ، غمِ مدینہ ، قربِ مرشد ، عشقِ مرشد ، فناء فی المرشد ، مطلوب ہے۔۔۔* *لہذا جواٸن کیجئے فالو کیجئے شئیر کیجئے۔۔۔🌹* Follow the 🌹فیضانِ مدینہ فیضان عطار🌹🌷 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va7fiax1HspuGNAsJN07 *مجھےاپنی اور ساری دنیاکےلوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہےان شاء اللہ عزوجل* *I must strive to reform my self and the people of entire the world* *علی محاولۃ اصلاح نفسی و جمیع اناس العالم ان شاء اللہ عزوجل* *❁🌹فرمان مصطفیﷺہے🌹❁* *📚جوشخص کسی کو نیکی کاراستہ بتائے گاتواسےبھی اتناہی ثواب ملےگاجتناکہ اس نیکی پرعمل کرنےوالےکو۔* *ثواب کی نیت سےسب سےچینل لنک شئیرکیجیےجزاکم اللہ خیرا۔۔۔دعاوں میں یادرکھیےگاکہ مدینہ پاک میں میراخاتمہ ایمان پرہومجھےمدفن جنت البقیع شریف نصیب ہواورمیری بےحساب مغفرت ہوآمین* 👇👇👇👇👇 *یہ بھی میرا چینل ہے آپ کلک کرکے دیکھ لیجیے اس پر کیا ہوتا ہے اسی پر مکس پوسٹنگ ہوتی ہے کبھی ایموشنل کبھی فنی کبھی اسلامی تقریبا مکس پوسٹنگ ہوتی ہے* Follow the الفاظ ہیں کچھ خاص channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VakdqLz0LKZNJjRSZk2S *دونوں چینل پر پوسٹنگ مختلف ہوتی ہے کلینڈر تک مختلف ہوتا بس کبھی کبھار ایک دو پوسٹ سیم ہوسکتی ہے,*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
6/17/2025, 7:11:06 AM

*رشتہ داروں سے حسن سلوک کا رزق پر اثر*

Post image
❤️ 👍 🫠 9
Image
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
6/17/2025, 7:07:22 AM

کیا پیشاب بدن پر سوکھنے سے پاک ہوجاتا ہے ؟ مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی فتوی نمبر: WAT-1314 تاریخ اجراء: 11جمادی الاولیٰ 1444 ھ/06 دسمبر 2022 ء دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال اگر دودھ پیتے بچے کا پیشاب بدن پر لگ کر سوکھ جائے اور بدبو نہ آئے تو کیا وہ پاک ہے؟بچے کے پیشاب کا کیا حکم ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ بچہ اگرچہ ایک دن کا ہو، اس کا پیشاب ناپاک ہے لہذا اگر یہ بدن پر لگ جائے تو بدن ناپاک ہو جائے گا، اب جب تک پیشاب کو زائل نہ کریں گے، جسم ناپاک ہی رہے گا، اگرچہ پیشاب سوکھ جائے اور اس کی بدبو ختم ہوجائے کہ بدن پر پیشاب لگ جائے تو فقط سوکھنے اور بو ختم ہونے سے بدن پاک نہیں ہوتا ۔ در مختار میں ہے۔ "(و) تطهر (أرض) بخلاف نحو بساط (بيبسها) أي: جفافها ولو بريح (وذهاب أثرها كلون) و ريح " ترجمہ: زمین بخلاف بچھونے کے خشک ہونے اگرچہ ہوا سے خشک ہو، اور نجاست کا اثر یعنی رنگ و بُو زائل ہونے سے پاک ہو جائے گی ۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے " (قوله: بخلاف نحو بساط) أي: وحصير وثوب وبدن مما ليس أرضا ولا متصلا بها اتصال قرار" ترجمہ: (مصنف کا قول: بخلاف بچھونے کے) یعنی چٹائی، کپڑے اور بدن جو زمین کی جنس سے نہ ہو اور نہ ہی زمین سے اتصالِ قرار ہو (وہ خشک ہونے سے پاک نہیں ہوں گے)۔ (رد المحتار علی الدر المختار، کتاب الطھارۃ، ج 1، ص 311، دار الفکر، بیروت) بہار شریعت میں ہے: " دودھ پیتے لڑکے اور لڑکی کا پیشاب نَجاستِ غلیظہ ہے۔ یہ جو اکثر عوام میں مشہور ہے کہ دودھ پیتے بچوں کا پیشاب پاک ہے محض غلط ہے۔" (بہار شریعت، جلد1، صفحہ390، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

👍 🙏 6
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
6/17/2025, 9:46:44 AM

*فرمانِ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ✍️* *"جو مجھے میری غلطی بتائے وہ میرا محسن ہے۔(ہم سب کا یہ ذہن ہونا چاہیے)"* (19 شوال 1441ھ)

❤️ 👍 🤲 🥺 🫠 15
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
6/17/2025, 7:11:37 AM

*⇁⤹🩵🌍✨🍒⤸⟵*"- _*ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے🥺❤️🫠♥️*_ _*🤍 صلـى اللـه عليـه وسلـم🤍*_ *_🕋💗✨_*

❤️ 😢 👍 💞 🤲 🫠 21
Video
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
6/17/2025, 5:40:22 AM

*میں نے اپنے آقا جانﷺ پر درود کو وردِ زباں کر لیا جب سے میں نے قرآن میں پڑھا:* "`بھاری گزرتا ہے انﷺ پر تمھارا تکلیف میں پڑنا`"😭 (سورۂ توبہ آیت نمبر 128) تو اے لوگوں تم کیوں درود سے غافل ہو درود پاک کو اپنا ورد بنا لو دعوت درود دے کر درود سے جوڑ دو سب کو

❤️ 👍 🫠 25
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
6/17/2025, 9:46:39 AM

*فرمانِ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ✍️* *"اپنی جان بچانے کے لیے دوسرے کو نہیں پھنسانا چاہیے۔"* (19 شوال 1440ھ)

👍 ❤️ 14
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
6/17/2025, 9:47:20 AM

فرمانِ ذوالنورین حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ

Post image
❤️ 👍 😢 💚 🙏 🤲 🫠 45
Image
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
6/17/2025, 9:46:46 AM

*فرمانِ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ✍️* *"اپنے منہ سے اپنے آپ کو علامہ یا عالم کہلوانے کی بجائے عاجزی کرنی چاہیے۔"* (19 شوال 1440ھ)

❤️ 👍 🫠 💗 22
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
6/17/2025, 7:05:44 AM

*انسان کو توڑنے، چھوڑنے اور گرانے کے کئی طریقے ہیں، مگر اسے پانے، بنانے اور سنوارنے کا طریقہ صرف ایک ہی ہے اور وہ ہے انسان کا احترام، عزت دینا، ہمدردی اور محبت !* *اللہ پاک عزوجل ہمیں آپس میں اسوۂ حسنہ حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے مطابق محبت، مودّت، اخوت، خیرخواہی، صلہ رحمی اور ایثار کی توفیق عطا فرمائے اور کرۂ ارض کے مغلوب، مظلوم ومحکوم مسلمانوں کی مدد ونصرت کی توفیق بخشے۔آمین*

❤️ 👍 🤲 🫠 12
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
6/17/2025, 5:39:55 AM

*"""کچھ لوگوں کے پاس ذہین چھوٹا ہوتا ہے* *🌹آواز مبـــــــارکـــــــــ🎙🌹* *مُفکرِ مِلت،ترجُمانِ فکرِ رَضا* *"پیر محمد اجمل رضا قادری رضوی"صاحب🌹بانی "اصلاح معاشرہ پاکستان🇵🇰* ❍°•┈┈•⇓❁💛❃💛❁⇓•┈┈•°❍ *📤ضرور سنیے اور ثواب کی نیت سے اصلاحِ معاشرہ کے لئے شیئر کیجئے اور خوب نیکیاں کمائیے📥*

❤️ 👍 🫠 9
Video
Link copied to clipboard!