🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
February 13, 2025 at 06:25 AM
لختِ جگرکے وصال پر صبر اور انداز: رسولِ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اپنے شہزادے حضرت ابراہیم رضی اللہُ عنہ کے انتقال پر اس طرح رضائے الٰہی پر رضا مندی کا اظہار فرمایا:آنکھ اشکبار اور دل غمزدہ ہے لیکن ہم نے زبان سے وہی کہنا ہے جس سے ہمارا مالک راضی ہو۔ اے ابراہیم! ہم تیری جُدائی سے یقیناً غمگین ہیں۔ بخاری، 1/441،حدیث:1303
❤️ 👍 🫀 😢 😭 20

Comments