🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
🌹🕋فیضانِ مدینہ فیضان عطار🕋🌹🌷
February 13, 2025 at 03:29 PM
جو فوائد حضور ﷺ کی حیات شریف میں آپکی زیارت سے میسر تھے وہی فوائد حضور انور ﷺ کی قبرِ انور کی زیارت کے ہیں۔۔م🥹 ( مراة المناجیح ٢٣٧/۵) اِک بار تو دکھا دو رمضان میں مدینہ🤲🏻 بے شک بنا لو آقاﷺمہمان دو گھڑی کا🥹❤‍🔥
❤️ 😢 🙏 🥹 🤲 🫀 27

Comments