سُرُور و مَلال🌙 Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
February 6, 2025 at 03:11 PM
*ایک شادی شدہ جوڑا باغ میں ٹہل رہا تھا اچانک ایک بڑا سا کتا بھونکتا اور غراتا ہوا ان کی طرف لپکا دونوں کو ہی لگا کہ یہ انہیں کاٹ لے گا بچنے کا کوئی راستہ نہ دیکھ کر شوہر نے فوری طور💁♂️پر اپنی بیوی کو اوپر تک اٹھالیا تا کہ کتا بیوی کو کاٹ نہ سکے اور کم از کم بیوی تو کتے کے حملے سے بچ جائے کتا بالکل نزدیک آکر رکا ،*
*کچھ دیر تو بھونکا اور پھر پیچھے کی طرف بھاگ گیا شوہر نے چین کی سانس لی اور اس امید میں بیوی کو نیچے اتارا کہ بیوی کو آج میری محبت کا یقین ہو گیا ہو گا🤗❤️ ۔۔ اور خوشی سے اس کی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے🥲*
*لیکن اس کی امیدوں پر پانی پھیرتے ہوئے اس کی بیوی چلائی😫*
*میں نے آج تک لوگوں کو کتے کو بھگانے کے لیے ڈنڈا مارتے یا پتھر پھینکتے تو دیکھا تھا پر ایسا آدمی پہلی بار دیکھ رہی ہوں جو کتے کو بھگانے کے لیے اپنی بیوی کو بھی پھینکنے کے لیے تیار تھا ۔۔😾*
😝😝😝😅😅😅🤣🤣🤣🤣
😂
😮
❤️
🖕
😄
22