سُرُور و مَلال🌙 Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
February 6, 2025 at 03:11 PM
*ایک دوست نے اپنے ایک حکیم دوست سے پوچھا:*
*تم جس مریض کو بھی دیکھتے ہو سب سے پہلے یہی پوچھتے ہو کہ رات کیا کھایا تھا، اس کی کیا وجہ ہے؟🤔*
*حکیم دوست نے مسکرا کر جواب دیا:*
*دراصل اس سے مریض کی مالی حالت کا پتہ چل جاتا ہے۔😅😅😅😅😅😅*
😂
👌
👍
😁
🖕
24