
سُرُور و مَلال🌙 Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
February 6, 2025 at 03:12 PM
😁ہـنـسـتے رہـیـںٔـے مـسـکـراتـے رہـیـںٔـے😄:
اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ🤔😜
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
🤣😂😁😃😄🤣😝😂
😄😀😃😄😁😆
سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پہ ہر کوئی مر جاتا ہے
ذرا ٹائم نکال کے آؤ چوہا مروانا ہے😁🐒🐒🐒
۔وہ لوگ جو دو دو کلو کریم لگا کر بھی گورے نہیں ہوتے
😄😄😄😆😂😂😂
وہ دھوپ سے ایسے بچ رہے ہوتے جیسے انگلینڈ سے آئے ہوں
😅🤞🤣🤣😄😀👊😳😳🤩🥳🥳
😝😆😛😛😜😜🤪
بڑی مشکل سے وہ ہمارے گھر کے دروازے تک ہی پہنچی تھی کہ امی بول پڑیں
جاو بیٹا باجی کو اندر لے آو☺️😛🤪😛🙈😳
کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔
جیسا کہ برا نہ مناو تو ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿
😁😁😃😄😁😅😂
اگر کسی کو نیچے گرے ہوۓ پیسے مل جائیں تو
وہ ایک مہینہ نیچے ہی دیکھ کر چلتا رہتا ہے😄😃😃😄😆😅😂
جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں😃😁😁🤣🤣
😂
❤️
😄
👌
👍
🖕
😮
🙏
28