
سُرُور و مَلال🌙 Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
February 11, 2025 at 01:16 PM
*😎تلاش گمشدہ🧐*
دل کی موسم پیار کی یکم تاریخ سے لا پتا ہے،،،
جن آنکهوں نے دل چرایا ہے ان سے درخواست ہے کہ وہ یہ دل واپس کر دیں،
ورنہ جرمانے میں اس کا دل چرایا جاےگا،
💔دل دینے کی اطلاع💘
*🚪اڈریس*
وفا کی گلی
محلہ محبتاں
شهر تنهایاں
ڈاکخانہ رسوایاں
تحصیل جدایاں
خاص مقام معشوقاں والا
ضلع عاشقاں والا....
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
#شادی_کے_چٹکلے
جوائن کریں & شیئر کریں 👇
😂
🤣
🤤
18