البرہان حلقاتِ سیرت
البرہان حلقاتِ سیرت
January 21, 2025 at 10:04 AM
*🌟🌙کارگزاری، آؤٹ ڈور ایکوٹیوٹی* سیکٹر: G-8/1 and G-7/2 استاذ: عمر صادق اور طلحہ احمد تعداد: 15 🔴🌙ساتھی مسجد حنفیہ کے سامنے 7.30 بجے جمع ہوئے، گاڑی اور 4 موٹر بائیک کے گروپ میں ٹریل-5 پہنچے۔ ھائیکنگ شروع کرنے سے پہلے ساتھیوں کو بتایا گیا کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی سنت کے مطابق راستے میں ملنے والے لوگوں کو سلام کریں، اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور درود شریف کا اہتمام بھی کرتے رہیں۔ مزید یہ کہ راستے کے دائیں جانب چلیں۔ اوپر trail 5 پر پہنچ پر مقصد اور مجاہدہ پر بات کی گئی۔ ساتھیوں کے لئے مالٹوں اور بسکٹ کا اہتمام تھا۔ واپسی پر نیچے آ کر باجماعت ظہر ادا کی اور G-9/4 کی مارکیٹ میں کھانا کیا گیا۔ اور سہ پہر 3 بجے کے بعد ساتھی گھروں کو لوٹ گئے۔ دونوں کلاس کے سب ساتھی نہایت خوش تھے اور دوبارہ ایسی سرگرمی کے حق میں تھے۔ اللہ پاک اپنے حبیب، حضرت محمد مصطفٰی صل اللہ علیہ و سلم کی والہانہ محبت ہم سب کے دلوں میں راسخ فرمائے، آمین
❤️ 👍 🙏 48

Comments