البرہان حلقاتِ سیرت
البرہان حلقاتِ سیرت
January 27, 2025 at 04:45 AM
🌟 *حلقۂ سیرت (محمد حنان) محمدی مسجد کارگزاری* 🌟 📍 شہر: اٹک 👨‍🏫 استاد: عبدالحنان 🕌 مقام: مسجد محمدی 3 نمبر چنگی اٹک 🗓️ کلاس کا دن: اتوار، بعد از نمازِ مغرب 📅 تاریخ: 26جنوری 2025 📖 سبق جو پڑھایا گیا: 1️⃣سابقون الاولون کا بیان 2️⃣ خفیہ دعوت 3️⃣صحابہ کی تربیت 4️⃣دار ارقم کا قیام 5️⃣دار ارقم کی اہمیت 6️⃣اعلانیہ دعوت 👥 حاضرین کی کل تعداد: تقریباً 30 ✨ نئے شامل ہونے والے ساتھی: 1 📝 اہم بات- دوسروں کو دعوت دینے کا کہا گیا ۔ صبح شام 50 50 دفعہ استغفار اور درود شریف پڑھنے کی ترغیب دی جزاکم اللہ خیراً! 🌹
❤️ 👍 😮 🙏 52

Comments