
البرہان حلقاتِ سیرت
January 28, 2025 at 04:47 AM
*🟢🌙پاکستان بھر میں البرھان سیرت سرکلز کی آمد آمد ہے*
🌙🟢 راولپنڈی میں سیرت کے ایک طالب علم بھائی احتشام اکرم نے حضور پاک محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں نبی کریمﷺ کا شجرہ نسب یاد کر کے یہ ویڈیو ریکارڈ کی ہے🌹❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حضور نبی کریمﷺ کی عاشقانہ اور والہانہ محبت عطا فرمائے اور ہمیں نبی کریمﷺ کا سچا خادم بنا دے۔ آمین ثم آمین 🤲🏻
🟢🌟الحمد للّٰہ اس وقت پورے پاکستان کے مختلف شہروں میں سینکڑوں سیرت سرکلز چل رہے ہیں جن میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ پڑھائی جا رہی ہے اور لوگ ذوق و شوق سے نبی کریمﷺ کی سیرت طیبہ کو پڑھ رہے ہیں💚
*قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے*
*دہر میں اسم محمدﷺ سے اجالا کر دے*
❤️
👍
😂
😮
🙏
😢
149