
BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
January 20, 2025 at 03:59 PM
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع Ex-FATA سے تعلق رکھنے والے پرائمری و کمیونٹی سکولوں میں زیر تعلیم جماعت پنجم کے ہونہار طلباء وطالبات کے لئے پانچ سال تعلیمی سکالرشپ!
رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی گئی۔ 👇
Online apply:
https://fesp.etea.one/
*بلوچ گرافکس کوکار*
03467852573
مزید معلومات کے لئے میرا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f