
BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
4.9K subscribers
About BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
اگرآپ آن لائن نوکریوں کی معلومات اور دیگر اپڈیٹس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو لنک کے ذریعے *بلوچ گرافکس* کا چینل فالو کر سکتے ہیں۔ اپنے دوستوں رشتےداروں کے ساتھ لنک شیئر کریں اور روزانہ جابز۔ایڈمیشن وغیرہ کی معلومات حاصل کریں *شکریہ* https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

PEDO JOBS KPK *بلوچ گرافکس کوکار* 03467852573 مزید معلومات کے لئے میرا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f


FC north KPK *بلوچ گرافکس کوکار* 03467852573 مزید معلومات کے لئے میرا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f


We are pleased to inform you that the Prime Minister’s Laptop Scheme Phase-IV (2024-25) is launched. Last Date to apply has been extended to 01 June 2025. Eligible students are encouraged to stay updated by visiting the official website for details on eligibility criteria, the application process, and deadlines.

قوم کے محافظ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ایف سی KPK


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک اور ایف اے کا رزلٹ جاری کر دیا ہے ۔۔۔ فیل پیپر کا داخلہ کروانے کے لیے رابط کریں *بلوچ گرافکس کوکار* 03467852573 مزید معلومات کے لئے میرا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f


FGEI Uploaded SST & TGT Test Roll Number Slips! Test Date 01 June 2025. How to Download Roll Number Slip? Syllabus!👇 https://youtu.be/MaIU6PNifVQ Download Roll Number Slip : https://induction2025.fgei.gov.pk/

🔥بریکنگ نیوز🔥 ایٹا کی جانب سے پاسنگ مارکس کی پرسنٹیج جلد کام کر دی جاے گی۔ اگر کسی ڈسٹرکٹ ،(یونین کونسل) (کلسٹر) میں مطلوبہ کینڈیڈیٹس(جتنی پوسٹ ہیں) کی تعداد پاس کینڈیڈیٹس سے کم ہیں تو پہلے مرحلے میں مارکس 40 فیصد کر دیے جائیں گے اگر پھر بھی کینڈیڈیٹ پورے نہ ہوئے تو اگلے مرحلے میں 30 یا 33 فیصد تک پاسنگ مارکس کر دیے جائیں گے۔لہذا تمام کینڈیڈیٹس جن کے 40 پرسنٹ مارکس ہیں وہ لازما اپنی تیاری اسٹارٹ رکھیں۔ *بلوچ گرافکس کوکار* 03467852573 مزید معلومات کے لئے میرا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f

احساس ہنر پروگرام کے تحت بینک آف خیبر آپ کو پیش کرتا ہے بلا سود فنانسنگ، ان نوجوانوں کے لیے جو تکنیکی یا ووکیشنل مہارت رکھتے ہیں اور اپنا قابل عمل و پائیدار کاروبار شروع یا سپورٹ کرنا چاہتے ہیں۔ اہل افراد PKR 500,000/- تک کی فنانسنگ حاصل کر سکتے ہیں، جس کی مدت 3 سال ہے، ساتھ میں 1 ماہ کی رعایتی مدت بھی شامل ہے۔ اپنے ہنر کو کامیاب کاروبار میں بدلنے کا موقع ضائع نہ کریں۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 31 مئی 2025۔ درخواست دینے کے لیے وزٹ کریں: ehsaashunar.bok.com.pk مزید معلومات کے لیے قریبی بینک آف خیبر برانچ سے رابطہ کریں یا کال کریں: 091-111-265-265 #BankOfKhyber #EhsaasHuner


حکومتِ پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں بھرتیاں حکومتِ پاکستان کے تحت مختلف سرکاری اداروں میں بڑی تعداد میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اہل امیدوار گھر بیٹھے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ دستیاب آسامیوں میں شامل ہیں: ماحولیاتی تحقیقاتی افسر (𝗘𝗻𝘃𝗶𝗿𝗼𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁𝗮𝗹 𝗥𝗲𝘀𝗲𝗮𝗿𝗰𝗵 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲𝗿) ماحولیاتی انجینئر (𝗘𝗻𝘃𝗶𝗿𝗼𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁𝗮𝗹 𝗘𝗻𝗴𝗶𝗻𝗲𝗲𝗿) جنگلی حیات و جنگلات کے تحفظ کے افسر (𝗪𝗶𝗹𝗱𝗹𝗶𝗳𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗙𝗼𝗿𝗲𝘀𝘁 𝗣𝗿𝗼𝘁𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲𝗿) ایڈمن افسر (𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲𝗿) انسپکٹر ماحولیاتی تبدیلی کے تجزیہ کار (𝗖𝗹𝗶𝗺𝗮𝘁𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗴𝗲 𝗔𝗻𝗮𝗹𝘆𝘀𝘁) ڈیٹا انٹری آپریٹر (𝗗𝗮𝘁𝗮 𝗘𝗻𝘁𝗿𝘆 𝗢𝗽𝗲𝗿𝗮𝘁𝗼𝗿) اور دیگر متعلقہ آسامیاں موزوں اُمیدوار بروقت درخواست جمع کرائیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں *بلوچ گرافکس کوکار* 03467852573 مزید معلومات کے لئے میرا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں شکریہ https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f
