BALOCH GRAPHICS (بلوچ گرافکس)
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 26, 2025 at 07:38 AM
                               
                            
                        
                            فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ FGEI میں مستقل بنیادوں پر ایلمنٹری سکول ٹیچرز (BPS-14) (میل و فیمیل) کے متعدد آسامیاں مشتہر.. خیبر پختونخواہ میل امیدواروں کیلئے 23 جبکہ فیمیل کیلئے 5 آسامیاں مختص پے.
فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ FGEI ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی 10 فروری مقرر.آن لائن اپلائی کیلئے رابطہ کریں 
*بلوچ گرافکس کوکار* 
03467852573
مزید معلومات کے لئے میرا واٹس ایپ چینل لازمی فالو کریں شکریہ 
https://whatsapp.com/channel/0029VaD88kC8qIzl4tJiyC0f
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1